اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے ریونیو اور عملہ پولیس کے ہمراہ چک نمبر 43-44 میں75 ملین مالیت کی 30 ایکڑ حکومت کی اراضی کو غیر قانونی ناجائز قابضین سے واگزار کروا لیا

آجمورخہ 15.07.2020 کو اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے عملہ ریونیو اور عملہ پولیس کے ساتھ ملکرچک نمبر 43 اور چک نمبر 44 میں 30 ایکڑ صوبائی حکومت کی اراضی جسکی مالیت تقریباً 75 ملین ہے کو غیر قانونی ناجائز قابضین سے واگزار کروا لیاہے ۔

مزید اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے وارننگ دی ہے کہ تحصیل پھالیہ میں سرکاری زمین پر جہاں جہاں غیر قانونی قبضہ ہےاسکو کو فوری طور پر خالی کردیا جائے ورنہ ناجائز قابضین کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں