مانگٹ کے رہائشی ایک ہی گھر کے دو کم سن بچے غیر قانونی طریقے سے ایران سے ترکی جاتے ہوئے ڈوب پر جاں بحق

منڈی بہاوالدین ۔انسانی اسمگلر نے کہی گھر اجاڑ دہیے ہیں. مانگٹ کا قیصر نامی انسانی اسمگلر نے لوگوں سوہانے خواب دیکھا کر دو کم سن بچوں کو ابدی نیند سولا دیا. مانگٹ سے ایک ہی گھر کے دو کم سن بچے ایران سے ترکی جاتے شپ ڈوب جانے سے ڈوب کر جان بحق ہوگٸے

منڈی بہاوالدین۔مانگٹ سے ایک عبداللہ نامی شخص بھی بدقسمتی سے اسی شپ میں اسوار تھا جس کا ابھی تک گھر والوں سے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے اس کے گھر بھی صف ماتم. قیصر نامی انسانی اسمگلر نے فوری پھرتی دیکھاتے ہوے سب کے پیسے واپس کردہیے اور کہا اگر خاموش رہو گے تو اپ بچوں کی لاشیں واپس لا دوں گا جس پر وہ گھر والے خاموش ہیں ۔اب ایف اٸی اے کو فوری کاروٸی کرنی چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں