Advertisement
Advertisement
منڈی بہاؤالدین: ٹھٹھہ عالیہ، تحصیل پھالیہ، ظلم کی داستان
کل ایک کسان کی بھینس نے بچہ دیا۔ رات کو کوئی انتہائی ظالم شخص حیوانیت کامظاہرہ کرتے ہوئے اس کا ہوانہ کاٹ گیا۔ جس سے بھینس تڑپ تڑپ کر مر گئی۔
Advertisement