منڈی بہاؤالدین، چک فتح شاہ کے قریب ڈاکووں کی فائرنگ سے 16 سالہ معصوم نوجوان علی حسن موقع پر جاں بحق۔ ڈکیتی کی واردات میں اس کا بڑا بھائی زخمی۔ ڈاکو موٹرسائیکل اور نقدی چھین کر فرار۔