منڈی بہاوالدین شہر سے شاہ تاج شوگر مل تک نہر کے ساتھ جانے وال سڑک تباہ حالی کا شکار

منڈی بہاولادین شہر سے شاہ تاج شو گر ملز لمیٹتد تک نہر کے ساتھ ساتھ جانے وال سڑک تباہ حال ہے جگہ جگہ گڑھے پڑے ہوے ہیں سڑک کے وسط پیر بگھے شاہ روڈ ۔ محلہ صوفی پورہ ۔ بہاری کالونی ۔شاہ تاج شوگر ملز تک سرک تعمیر کی جائے مرکزی قبرستان منڈی بھاوالدین سے گزرنے والی نہر کے پشت انتہائی کمزور ہو جکے ہیں جس کی وجہ سے نہر کے پشتے ٹوٹے جا رہے ہیں اور اس کا پانی قبرستان میں داخل ہو رہا ہے جس سے قبریں مسمار ہو رہی ہیں اور قبروں کی شناخت کے کتبے بھی گر رہے ہیں

قبرون کی بے حرمتی ہو رہی ہے قبرستان کی چار دیواری بھی گر رہی ہے اس پاس گھر و ں کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے تعفن اور بیماریا ں پھیلنے کا شدید اندیشہ ہے قبرستان میں نشئی اور اوارہ قسم کے لوگ بھی ہوتے ہیں

یہ بھی دیکھیں: مرکزی قبرستان کی دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ کوئی حفاظتی اقدام نہیں. انتظامیہ نوٹس لے۔ تصاویر دیکھیں

چند روز قبل پولیس نے ایک ایسے مشکوک شخص کو پکڑ لیا جس کے پاس سے کفن اور مشک کفو ر برامد ہوئی ہے ضرورت اس ا مر کی ہے کہ قبرستان کی نگرانی کے لئے سیکور ٹی گارڈ مقرر کیا جائے ۔قبرستان کی چار دیواری جو ٹوٹ جکی ہے اس کی تعمیر کی جائے تباہ حال سرک کی تعمیر کی جائے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین ان مسائل کو حل کرنے کا فوری نوٹس لیں

یہ بھی پڑھیں: عوام نے کفن چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں