منڈی بہاوالدین میں موبائل فون چوری کے شبہ میں بااثر افراد نے تین نوجوانوں کو چارپائیوں سے باندھ کر تشدد کرتے رہے۔ ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں موبائل فون چوری کے شبہ میں بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی، تین نوجوانوں کو چارپائیوں سے باندھ کر تشدد کرتے رہے

منڈی بہاوالدین کے علاقہ مرالہ میں بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی موبائل چوری کے شبہ میں تین نوجوانوں کو چارپائیوں سے باندھ کر الٹا لٹا دیا اور ڈنڈوں سے پیٹتے رہے واقع کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، تھانہ سول لائن پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

منڈی بہاوالدین میں موبائل فون چوری کے شبہ میں بااثر افراد نے تین نوجوانوں کو چارپائیوں سے باندھ کر تشدد کرتے رہے۔ ویڈیو دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں