پھالیہ: نامعلوم شخص نے چھریوں کے وار کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا

پھالیہ ( ان لائن ) ایک شخص نے چھر ی کے پے در پے وار کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا تفصیلا ت کے مطابق پھالیہ کے زاہد نامی شخص نے چھری کے پے در پے وار کر کے ایک شخص ارشد کو شدید زخمی کر دیا ہے

زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے پولیس پھا لیہ مصروف تفتیش ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں