اسپائر گروپ ملکوال کیمپس میں ٹیچرز اور ایڈمن اسٹاف کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

اسپائر گروپ آف کالجز ملکوال کیمپس میں ٹیچرنگ فکلٹری اور ایڈمنسٹریٹر اسٹاف کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: ہیڈ آف ڈیپارٹنمنٹ
مضموں: بائیولوجی، فزکس، کیمسٹری، میتھ، کامرس، کمپیوٹر، انگلش، اردو، اسلامک سٹڈیز
تعلیمی قابلیت: ایم۔فل یا ماسٹرز بمعہ 10 سال کا تجربہ

نام آسامی: لیکچرر
مضموں: بائیولوجی، فزکس، کیمسٹری، میتھ، کامرس، کمپیوٹر، انگلش، اردو، اسلامک سٹڈیز
تعلیمی قابلیت: ایم۔فل یا ماسٹرز بمعہ 3 سے 5 سال کا تجربہ

نام آسامی: ٹیچنگ اسسٹنٹ
مضموں: بائیولوجی، فزکس، کیمسٹری، میتھ، کامرس، کمپیوٹر، انگلش، اردو، اسلامک سٹڈیز
تعلیمی قابلیت: ماسٹرز، تجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی

نام آسامی: ایڈمنسٹریٹر
تعلیمی قابلیت: بی۔اے، ریٹائرڈ آرمی آفیسر کو ترجیح دی جائے گی
نام آسامی: ایڈمیشن آفیسر
تعلیمی قابلیت: بی۔اے، بمعہ 2 سال کا تجربہ
نام آسامی: فرنٹ ڈیسک آفیسر
تعلیمی قابلیت: بی۔کام، بمعہ 2 سال کا تجربہ
نام آسامی: اکائونٹنٹ
تعلیمی قابلیت: بی۔کام، بمعہ 2 سال کا تجربہ
نام آسامی: لیب اسسٹنٹ
تعلیمی قابلیت: ڈپلومہ، بمعہ 2 سال کا تجربہ
نام آسامی: لائبریرئن
تعلیمی قابلیت: لائبریری سائنس، بمعہ 2 سال کا تجربہ

نام آسامی: آفس بوائے
تعلیمی قابلیت: میٹرک
نام آسامی: سیکیورٹی گارڈ
تعلیمی قابلیت: ریٹائرڈ آرمی
نام آسامی: پی۔ٹی۔آئی
تعلیمی قابلیت: ریٹائرڈ آرمی
نام آسامی: گارڈنر
نام آسامی: میڈ
نام آسامی: ٹرانسپورٹ انچارج
تعلیمی قابلیت: بی۔اے، بمعہ 2 سال کا تجربہ
نام آسامی: ڈرائیور
تعلیمی قابلیت: ڈرائیونگ لائسنس رکھتا ہو

اپنی درخواستیں 15 جولائی 2020 تک اسپائر کالج ملکوال کیمپس میں جمع کروائیں یا principal.malakwal@aspirecolleges.edu.pk پر ای۔ میل کریں یا 03434130137 پر واٹس کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں