پاہڑیانوالی پولیس کی کاروائی، ملزمان سے اڑھائی کلو چرس برآمد

منڈی بہاوالدین ( اجمل وحید گل. ایم۔بی۔ڈین نیوز 9 جولائی 2020)  پولیس کی پاہڑیانوالی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی. اڑھائی کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ڈی پی او ناصر سیال

گرفتار ملزمان میں بدنام زمانہ منشیات فروش زاہد اور صفدر شامل. گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ پاہڑیانوالی میں مقدمات درج کر لئے گئے ، ڈی پی او ناصر سیال

اپنا تبصرہ بھیجیں