میانوال رانجھا: 30 سالہ مبشر اقبال نے گھریلو جھگڑے پر اپنے آپ کو گولی مار لی

نواحی موضع میانوال رانجھا کے رہائشی 30سالہ مبشر اقبال ولد محمدیارنے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر پسٹل سے اپنے آپ کو فائرکردیا جو موصوف کی ٹانگ میں لگا نتیجے میں شدیدزخمی ہو گیا جس کوفوری طور پر آر.ایچ .سی کٹهیالہ شیخاں داخل کروا دیا گیا ہے پولیس تهانہ کٹهیالہ شیخاں مصروف تفتیش ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں