کٹھیالہ شیخاں: تیز رفتار ڈمپر کی اینٹوں سے لدے ریڑے کا ٹکر، خطرناک حادثے میں کمہار موقع پر جاں بحق

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 9 جولائی 2020) کٹھیالہ شیخاں کا رہائشی ساٹھ سالہ یار محمد قوم کمہار آج صبح سات بجے بھٹہ سے اینٹیں ریڑا پر لاد کر سرگودھا روف پر کٹھیالہ شیخاں کہ طرف آرہا تھا کہ گوندل سی این جی کے قریب پیچھے سے آنے والے ڈمپر نے ٹکر مار دی

خوفناک حادثے کے نتیجے میں ریڑے پر سوار ساٹھ سالہ یار محمد قوم کمہار موقع پر جابحق ہو گیا… اطلاع ملتے ہیں ریڈیو ریسکیو 1122اور پولیس تھانہ کٹھیالہ شیخاں موقع پر پہنچ گئی..

اپنا تبصرہ بھیجیں