محکمہ صحت ضلع منڈی بہاوالدین میں لیبر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع منڈی بہاوالدین میں سینیٹری پٹرول کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: سینٹری پٹرول
عمر کی حد: 18 تک 25 سال
تعداد آسامی: مرد: 30، خواتین 20، کل 50
تعلیمی قابلیت: مڈل پاس

درخواست جمع کروانے کیلئے ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست کیساتھ اپنے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی، تعلیمی اسناد کی کاپی، ڈومیسائل کی مصدقہ کاپی لگا کر سی ای او ہیلتھ ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی منڈی بہاوالدین کو جمع کروائیں،۔

یہ آسامیاں عارضی طوری پر بھرتی کی جائیں گی اور ڈیلی ویجز کی بنیاد پر ہوں گی۔ درخواستیں جمع کروانے کے اہل افراد: پنجاب، ضلع منڈی بہاوالدین کے ترجیح دی جائے گی
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 13 جولائی 2020

اپنا تبصرہ بھیجیں