چک بساوا میں فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

منڈی بہاؤالدین کے علاقہ چک بساوا میں گزشتہ دنوں ھونے والی فائرنگ کے ملزمان اسحلہ سمیت گرفتار ویلڈن ایس ایچ او تھانہ صدر احسان اللہ ٹوپہ

ہوائی فائرنگ کے نتیجہ میں گرفتار ہونے والے افراد میں محمد قاسم ولد امجد فاروق قوم تارڑ سکنہ چک بساوا 30 بور پستول سمیت گرفتار۔ جنید مختار ولد مختار احمد قوم تارڑ سکنہ چک بساوا کو 12 بور رائفل سمیت گرفتار کر لیا۔

جبکہ حسن علی ولد امجد فاروق قوم تارڑ سکنہ چک بساوا کو 12 بور رائفل سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او صدر احسان اللہ ٹوپہ کی گفتگو

اپنا تبصرہ بھیجیں