منڈی بہاوالدین: گزشتہ رات خواجہ چوک منڈی بہاوالدین میں لوڈر رکشے کی پٹرول کی ٹینکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو 1122 کی فائر گریگیڈ ٹیم نے فوری طور پر آگ پر قابو پا لیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔