مرکزی قبرستان کی دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ کوئی حفاظتی اقدام نہیں. انتظامیہ نوٹس لے۔ تصاویر دیکھیں

مرکزی قبرستان (عید گاہ روڈ) کی دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔کوئ حفاظتی اقدام نہیں ۔ کتےاور جانور قبروں کے تقدس کو پامال کرنے میں کوئ کسر نہیں چھوڑتے۔۔انتظامیہ نوٹس لے۔۔

مرکزی قبرستان کی دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ کوئی حفاظتی اقدام نہیں. انتظامیہ نوٹس لے۔ تصاویر دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں