نامعلوم خاتون کی مونگ نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش

منڈی بھاوالدین ۔ مونگ نہر پر ایک بوڑھیا نے خود کشی کرنے کے لئے نہر میں چھلانگ لگا دی جس کو مقامی لوگوں نے اسے نہر میں ڈوبنے سے بچا لیا .

بوڑھی اماں اس وقت مونگ اڈا پر موجود ہے . جو کوئی ان اس کو یا اس کے اہل خانہ کو جانتا ہے تو اس کی لواحقین کو اطلاع کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں