میڈیا کی خبر پر ایکشن: منڈی بہاوالدین کے پارک سے سبزی منڈی کی بولی ختم کروا دی گئی

کرونا کی صورتحال کی وجہ سے سبزی اور فروٹ منڈی کو separate کر دیا گیا تھا اور سبزی منڈی کی صبح کی بولی پارک کی پارکنگ میں ہو رہی تھی چند دن پہلے تک – چند دن قبل پارک کی پارکنگ بھی خالی کروا لی گئی تھی

واضح رہے کہ پارک کی حدود کے اندر کویہ unauthorised activity نہیں ہو رہی تھی. اب اس وقت کی پارک کی تصاویر attach ہیں . چیف آفیسر بلدیہ منڈی بہاوالدین

اپنا تبصرہ بھیجیں