ناپ تول میں کمی کرنے والا افراد کسی رعائت کا مستحق نہیں چئیرمین مارکیٹ کمیٹی عمر حیات بھٹی

منڈی بہاوالدین:ناپ تول میں کمی کرنے والا افراد کسی رعائت کا مستحق نہیں چئیرمین مارکیٹ کمیٹی عمر حیات بھٹی

تفصیلات کے مطابق چئیرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری عمر حیات بهٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے کسی کو بهی ریٹ لسٹ سے زائد ریٹ وصول نہیں کرنے دیں گے اگر کوئی خلاف وردی پایا گیا اس کو جرمانے کے ساته ساته جیل بهیجا جائے گا جو ریٹ زہادہ وصولی کرے عوام اس کا متعلق ریٹ لسٹ پر دئے گے نمبرون پر اگاہ کرے منافع خور کسی رعائت کے مستحق نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں