کیا کراچی اسٹاک ایکسچینج میں دہشتگردوں کو مارے والے نوجوانوں کا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے؟ عوام میں نئی بحث چھڑ گئی

کیا کراچی اسٹاک ایکسچینج میں دہشتگردوں کو مارے والے نوجوانوں کا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے؟ ضلع منڈی بہاوالدین کی عوام میں اک نئی بحث چھڑ گئی

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 30 جون 2020) گزشتہ روز کراچی اسٹاک ایکسچینج پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں ایکسچینج کے عملہ سمیت دہشگرد ہلاک ہو گئے

کل سے سوشل میڈیا پر منڈی بہاوالدین کی عوام میں ایک بحت چھڑ گئی کہ حملہ آوروں کو مارنے والوں میں سے 2 کو تعلق ضلع منڈی بہاوالدین سے ہے. لیکن اس بات کی تصدیق ابھی نہیں ہو سکی اور نا کوئی کر پایا ہے.

وطن کے بہادر جوان کانسٹیبل خلیل جتوئی اور کانسٹیبل محمد رفیق سومرو جنھوں نے سب سے پہلے حملہ آوروں کو روکا اور دو کو فورا جہنم رسید کیا۔ اور کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا۔ ان دونوں کا تعلق سندھ سے بتایا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں