بوسال: کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

نواحی گاؤں بوسال کے پاس ایک کار اور موٹر سائیکل کے مابین خطرناک حادثہ میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے جس کو فی الحال میانہ گوندل ہسپتال میں لے جایا گیا ہے. اطلاعات کے مطابق کار ایک خاتون چلا رہی تھی جس کے ساتھ 2 بچے بھی تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں