منڈی بہاؤالدین سے جہلم اسلام آباد اور کھاریاں جانے والی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار روڈ آثار قدیمہ کا منظر پیش کرنے لگی

منڈی بہاؤالدین سے جہلم اسلام آباد اور کھاریاں جانے والی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار روڈ آثار قدیمہ کا منظر پیش کرنے لگی چند منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہونے لگا پبلک ٹرانسپورٹ اور پرائیویٹ گاڑیوں والے لوگ شدید دشواری کا سامنا اہل علاقہ سراپا احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں