پاہڑیانوالی: پنڈی دوتھڑاں میں پرانی دشمنی کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

پاہڑیانوالی ( احسان نازش سے )تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ پنڈی دوتھڑاں میں پرانی دشمنی کی بنا پر مخالفیں کی فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق۔

تفصیلات کے مطابق پاہریانوالی کے نواحی گائوں پنڈی دوتھڑاں میں زمین کے تنازعہ پرمخالفین نے فائرنگ کرکے غلام نبی ولد غلام قادر اور لودھی ولد غلام نبی کوقتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے پولیس تھانہ پاہڑیانوالی نعشیں قبضہ میں لیکر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پھالیہ منتقل کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں