اسسٹنٹ کمشنر نے ست سرا چوک پہ سٹیچو پہ لگائے گئے بینر اتروا کر اس کی اصلی حالت بحال کروا دی

اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین ملک عباس ذوالقرنین اعوان نے ست سرا چوک پہ نصب کیے گئے علامتی سٹیچو پہ لگائے گئے بینر اتروا کر اور سٹیچو کو سیدھا کروا کر اس کی اصلی حالت بحال کروا دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں