منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کی مشتبہ مریضہ جاں بحق

منڈی بہاوالدین کے علاقہ شفقت آباد کی رہائشی 42 سالہ عورت کورونا وائرس کے شبعہ میں وفات پا گئیں جب کی نماز جنازہ ادا کر کے کورونا ایس.او.پیز کے تحت تدفین کر دی گئی.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز ) 42 سالہ خاتون دو بچوں کی ماں کرونا وائرس کے باعث چل بسی . متوفیہ خاتون کینسر کے مریض میں بھی مبتلاتھیں،آئسولیشن وارڈ میں9روز زیرعلاج رہنے کے بعددَم توڑ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ میں 65 سالہ مریض کورونا وائرس کے باعث جاں بحق، انتظامیہ

خاتون کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں۔ اہل علاقہ اور کے مطابق ہسپتال انتظامیہ عورت کو زبردستی کورونا کے مریض میں ڈال رہی ہے جبکہ عورت کو کینسر تھا. البتہ عورت کے ٹیسٹ رزلٹ آنے کے بعد پتا چلے گا کہ اسکی وفات کورونا وائرس سے ہوئی ہے یا نہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں