منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں سی ای او ہیلتھ نے بتا دیا. ویڈیو دیکھیں

ورزش کرونا کے علاج میں انتہائی مفید ہے۔۔ آج تک ضلع منڈی بہاوالدین میں کرونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد کتنی ہے ۔۔کتنے گھروں میں قرنطینہ ہیں اور کتنے مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔۔۔ کتنے ڈی ایچ کیو میں زیر علاج ہیں۔۔

آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں. ڈاکٹر محمد الیاس سی ای او ہیلتھ منڈی بہاؤالدین

اپنا تبصرہ بھیجیں