اسسٹنٹ کمشنر نے ملکوال میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار بتا دئیے

اسسٹنٹ کمشنر ملکوال سید اسد عباس شیرازی نے تحصیل ملکوال میں کورونا وائرس کی تازہ ترین رپورٹ بتا دی.

تحصیل ملکوال میں کل کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 50 رپورٹ ہوئی، جب میں سے 9 افراد اپنے گھروں میں آئسولیشن وارڈ میں ہیں جبکہ 41 افراد کورونا وائرس کے مکمل صحت یاب ہو کر اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے ہیں

اب تک تحصیل ملکوال میں کورونا وائرس سے کسی مریض کی ہلاکت نہیں ہوئی اور نا ہی کسی مریض کو تحصیل ملکوال سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین ریفر کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں