منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس نے 1 اور شخص کی جان لے لی

کورونا کے سبب منڈی بہاوالدین میں اموات کا سلسلہ شروع ہو گیا. منڈی بہاوالدین کے معروف بزنس مین کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 8 جون 2020) منڈی بہاوالدین کے معروف بزنس مین خواجہ سلیم ۔ سلیم کلاتھ ہاؤس والے کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے، انکی نمازجنازہ کورونا ایس او پیز کے ساتھ ادا کر دی گی.

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ میں 65 سالہ مریض کورونا وائرس کے باعث جاں بحق، انتظامیہ

خواجہ سلیم کے فیملی ممبران کے مطابق انکی موت کے بعد انکی فیملی اور دکان کے کسی ملازم میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں