چوکی صوفی سٹی کی بڑی کاروائی. منشیات فروش کو 10لیٹر شراب سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

منڈی بھاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 06 جون 2020) تھانہ سول لائن، چوکی صوفی سٹی کی بڑی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش غلام سرور عرف سرو کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، جس کے قبضہ سے دس لیٹر شراب برآمد ۔

سرو کو پکڑنے والے نوجوان ایس آئی ارغمان، قاسم خان، اسجد عمران اور شاہد اقبال نے ٹیم ورک کام کیا اور سرو کے خلاف منشیات فروشی کی ایف آئی آر کا اندراج کر کے حوالات میں بند کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں