شفقت آباد میں مسلح نوجوانوں کی فائرنگ، 1 نوجوان زخمی، واقع کیCCTV فوٹیج ایم.بی.ڈین نیوز کو موصول

منڈی بھاوالدین محلہ شفقت میں تقریبآ ایک گھنٹہ قبل 11 بجے نامعلوم نو جوانوں کی فائرنگ، سی سی ٹی کیمرے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو نوجوان پسٹل سے فائر کر رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ تین یا چار اور بھی نوجوان ہیں، جو فائرنگ کرنے کے بعد بھاگ گئے .

منڈی بہاوالدین۔محلہ شفقت آباد مین گلی میں مسلح افرادکی فائرنگ ایک نوجوان شدید زخمی زخمی نوجوان کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیازخمی نوجوان یاور گذشتہ روز ضمانت پر رہاہوکر آیاتھا اسلحہ بردار درجنوں لڑکے گلیوں میں فائرنگ کرتے رہےفائرنگ کرنے والوں کے ساتھ کمسن بچے بھی موجود. فوٹیج میں کم عمر لڑکے کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے پولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا ہے ایس ایچ او تھانہ سٹی کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔۔

عینی شاہدین کے مطابق جس گلی سے یہ آ رہے ہیں پہلے وہاں انہوں نے فائرنگ کی جبکہ فوٹیج میں ایک فائر کیا دکھائی دے رہا جو کہ انہوں نے بھاگتے ہوا کیا ہے۔

 

اپنا تبصرہ بھیجیں