ملک وال:تھانہ میانی کے علاقہ ڈیرہ بختاورکا سے 3 ہینڈ گرنیڈ برآمد، پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کر لیا

ملک وال ۔۔۔۔۔۔۔۔تھانہ میانی کے علاقہ ڈیرہ بختاورکا سے 3 ہینڈ گرنیڈ برآمد. پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لے لیا. ولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کر لیا ۔پولیس

سرگودھا اے ایس پی بھلوال ماہم خان، ایس ایچ او تھانہ میانی ، سی ٹی ڈی کا عملہ اور بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گئے۔پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے ھینڈ گرنیڈ کو ناکارہ بنا دیا مقامی زمیندار کے پانی کی کھال کی صفائی کے دوران ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے ہیں. سرگودھا پولیس نے ہینڈ گرنیڈ قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں