منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 202 ہو گئی، محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کر دی

محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں جاری کورونا وبا کی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ضلع منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 202 ہو گئی ہے۔

پنجاب بھر میں کل مریضوں کی تعداد 29،489، سندھ میں 31،086، بلوچستان  میں 4،740، کے۔پی۔کے میں 10،897، گلگت بلتستان میں 779، آزاد جموں  کمشیر میں 484 اور اسلام آباد میں 3،188 تعداد ہے۔ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 28،923، اموات 1688 جبکہ 606 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پنجاب بھر میں کل 2،52،468 ٹیسٹ کئے گئے۔

کورونا وائرس کی براہ راست ٹریکنگ دیکھیں

2 تبصرے “منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 202 ہو گئی، محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں