گورنمنٹ ووکینشل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ منڈی بہاوالدین میں پرنسپل کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں. تفصیلات دیکھیں

گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ خواتین منڈی بہاوالدین میں پرنسپل کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں.

نام آسامی: پرنسپل
بنیادی سکیل: بی.ایس 17
تعلیمی قابلیت: ایم.ایس.سی ہوم اکنامکس یا ماسٹر ان فائن آرٹس، تجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی. یا بی.ایس.سی ہوم اکنامکس، یا بی.اے فائن آرٹس، کم از کم 5 سال کا تجربہ رکھتا ہو. یا بی.اے یا بی.ایس.سی بمعہ 8 سال کا تجربہ

درخواتیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 19 جون 2020
اشتہار بہتر انداز میں دیکھنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں