موٹر سائیکل پر جاتا ہوئے نوجوان کے گلے پر ڈور پھر گئی، نوجوان زخمی

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز) گلے میں ڈور پھرنے سے پھالیہ کا نوجوان موٹرسائیکل سے گر کر شدید زخمی انتظامیہ کو علم ھونے کے باوجود کوئی کارروائی نہ ھوتی ھے بلکہ پتنگ بازوں کے ساتھ ساز باز کر کے چھوڑ دیا جاتا ھے اعلیٰ حکام نوٹس لیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں