پاہڑیانوالی سٹی کے مین چوک میں نامعلوم چور دن دیہاڑے دکان کے تالے توڑ کر 3 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

منڈی بہاوالدین ( احسان الحق نازش) پاہڑیانوالی سٹی کے مین چوک میں دن دیہاڑے چوری کی دلیرانہ واردات۔ پاہڑیانوالی میں موقع ” نوریز ٹریڈرز” کے دوکان کے مالک عمیر علی تارڑ نے بتایا کہ وہ دوکان کے شٹر نیچے کر کے گودام تک گیا واپسی پردیکھاکہ دوکان کےکاونٹرمیں پڑھی 2.75لاکھ کی رقم تالے توڑ کرنامعلوم چور چراکر اڑن چھو ہوگیا۔

دن دیہاڑے چوری کی واردات نے شہریوں کو ہلاکر رکھ دیا لیکن تاحال واردات کا ٹریس آؤٹ نہ ہو سکا.. پولیس تھانہ پاہڑیانوالی خاموش تماشائی.

اپنا تبصرہ بھیجیں