ملک بھر کے طرح ملکوال و گرو نواح میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے

منڈی بہاوالدین: ملک بھر کے طرح ملکوال و گرو نواح میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے۔ ملکوال کے علاقہ نین رانجھا میں بھی عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے۔

پورے علاقے سے لوگوں نے نماز عید کے لئے گاؤں کی مساجد کا رخ کیا۔ عید کی نماز کرونا وائرس کے باعث حکومتی ایس او پیز کے مطابق ادا کی گئی۔ نماز کے بعد لوگوں نے روایتی طریقے سے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں