شہر اور گردونواح میں کیمیکل ملے دودھ کی بھرمار

منڈی بہاؤالدین۔شہر اور گردونواح میں کیمیکل ملے دودھ کی بھرمار.خصوصا محلہ جات میں میں گوالوں کا بڑے پیمانے پر کیمیکل ملا دودھ گھروں میں دینے لگے۔

منڈی بہاوالدین۔محلہ شفقت آباد گوڑھا محلہ عنایت محلہ سکول محلہ منشی محلہ کیمیکل ملا دودھ کا گڑھ بن گئے. کیمیکل ملے دودھ بچوں میں ڈائریا کا سبب بن رہا ہے ۔ڈاکٹر. محکمہ فوڈ اتھارٹی کسی قسم کی کاروائی کرنے سے گریزاں ۔ شہری

منڈی بہاوالدین۔دودھ کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں. شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں