ہریا کے قریب 16 سالہ نوجوان نہر لوئر جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

ملکوال ۔۔ ہریا کے قریب 16 سالہ نوجوان نہر لوئر جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا ۔ تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ ریسکیو ذرائع

ملکوال ۔۔ نوجوان کا تعلق ملتان سے ہے ہریا میں مزدوری کرتا تھا ۔ ریسکیو ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں