منڈی بہائوالدین پولیس کی شاندار کاروائی پر سی آئی اے پولیس ٹیم کو اعزازی شیلڈ سے نوازا گی

ایگزیکٹیو ممبرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری منڈی بہائوالدین کی جانب سےمنڈی بہائوالدین پولیس کی شاندار کاروائی پر سی آئی اے پولیس ٹیم کو اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا،

سی آئی اے پولیس منڈی بہائوالدین نے تھانہ گوجرہ، تھانہ سول لائن اور تھانہ سٹی کے علاقہ میں ہونے والے اندھے قتل اور رابری معہ قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا تھا جس کے سلسلہ میں سی آئی اے پولیس ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے ایگزیکٹو ممبرز چیمبر آف کامرس کی جانب سے پولیس ٹیم کو اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں