منڈی بہاؤالدین میں مذید 19 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق. تعداد 37 ہو گئی

نادرہ آفس گوجرہ اور ملکوال کے دو سٹاف ممبران میں کرونا وائرس کی تصدیق ۔متاثرین میں ایک میل اور ایک فی میل شامل ہے. ذرائع

ضلع بھر میں سمارٹ سمپلنگ کے دوران مزید 19 افراد میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگئے جن میں 10 کا تعلق تحصیل ملک وال سےہے. ضلع منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی کل تعداد 37 ہو گئی.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین میں کورونا کا ایک اور مشتبہ 53 سالہ مریض انتقال کر گیا.ایس او پیز کے تحت سپرد خاک

اپنا تبصرہ بھیجیں