ضلع منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال. مورخہ 15مئی 2020

ضلع منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 15 مئی 2020) ضلع منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کی تازہ رپورٹ آ گئی جس کے مطابق ضلع منڈی بہاوالدین میں اب تک کل 83کیسز رپورٹ ہوئے جس میں سے 61 مریض صحتیاب ہوئے

رپورٹ کے مطابق ضلع منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کے 03 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. ابھی تک کورونا وائرس کے 22مثبت کیسز ہیں جو کہ قرنطیہ سنٹر میں موجود ہیں جبکہ ضلع منڈی بہاوالدین میں ابھی تک کورونا وائرس کے کوئی موت نہیں ہوئی.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین میں کورونا کا ایک اور مشتبہ 53 سالہ مریض انتقال کر گیا.ایس او پیز کے تحت سپرد خاک

اپنا تبصرہ بھیجیں