ضلع منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال. ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین (سید حفیظ سبزواری سے ) ضلع منڈی بہاؤالدین میں کرونا کیسز کی تازہ ترین صورتحال ۔اب تک ضلع منڈی بہاوالدین میں کل 67 کورونا وائرس کے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں.

ان 67 مریضوں کو قرنطیہ سنٹر میں رکھنے کے بعد 58 مریض صحتیاب ہو کر اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے ہیں.

یہ بھی دیکھیں: کرونا وائرس کو شکست دینے والے 4 مریض شفایاب ہو کر اپنے اپنے گھروں کو جا رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

جبکہ ابھی تک ضلع منڈی بہاوالدین میں کوروناوائرس کے صرف 9 مثبت کیسز موجود ہیں جو کہ منڈی بہاوالدین کے قریطینہ سنٹر میں زیر علاج ہیں جن میں سے ایک کیس ابھی تک مشتبہ ہے جس کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔

ضلع منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال. ویڈیو دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں