منڈی بہاوالدین میں کرونا کا مشتبہ 32 سالہ مریض جاں بحق. آبائی گائوں بوسال میں سپردخاک. سی ای او ہیلتھ

منڈی بہاوالدین میں کرونا کا مشتبہ مریض جاں بحق. آبائی گائوں بوسال میں سپردخاک

32 سالہ تصور نکےوال بوسال کا رہائشی اور آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج تھا، ریسکیو 1122 نے میت کی تدفین کرونا ایس اوپیز کے مطابق کردی۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین کا 55 سالہ شخص کورونا وائرس سے جاں بحق

ضلع بھر میں کرونا کا پہلا مشتبہ مریض جاں بحق ہوا مریض کو شوگر ہیپاٹائٹس کا مرض بھی تھا۔ سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر الیاس

منڈی بہاوالدین میں کرونا کا مشتبہ 32 سالہ مریض جاں بحق. آبائی گائوں بوسال میں سپردخاک. سی ای او ہیلتھ” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں