منڈی بہاوالدین کا 55 سالہ شخص کورونا وائرس سے جاں بحق. سپیشل ریسکیو ٹیم نے سپرد خاک کیا

پھالیہ (نیوز ڈیسک ):کورونا وائرس سے سول انجینئر عبدالفاروق جاں بحق عبدالفاروق بھوربن ہوٹل مری میں سول انجینئر ملازمت کرتا تھا. ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین مہتاب وسیم اظہر نے تصدیق کر دی تھی کہ متاثرہ شخص میں کرونا رپورٹ مثبت ہے جس کی بنا پر اسے مری سے بے نظیر ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا.

کورونا سے جاں بحق ہونیوالے کا تعلق نواحی گاوں واڑہ بالیاں ضلع منڈی بہاؤالدین سے ہے کورونا سے جاں بحق سول انجینئر عبدالفاروق کو آبائی گاوں میں سپرد خاک کر دیا گیا عبدالفاروق کی تدفین مقامی گاوں واڑہ بالیاں میں کی گئیراولپنڈی سے آنے والی ریسکیو کی ٹیم نے تدفین کی. نماز جنازہ میں فیملی کے چند افراد کی شرکت.

منڈی بہاوالدین کا 55 سالہ شخص کورونا وائرس سے جاں بحق. سپیشل ریسکیو ٹیم نے سپرد خاک کیا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں