مانگٹ میں با اثر افراد کو 16 سالہ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی. لڑکی نے زہر پی لیا

منڈی بہاوالدین: نواحی گاوں مانگٹ میں ہوا کی 16 سالہ بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی. بااثر افراد مانگٹکے دربار کے احاطہ سے اغواء کر کے لے گئے. ذیادتی کے بعد گھر پھینک گئے لڑکی نے زہر پی لیا والدہ

منڈی بہاوالدین: ریسکیو نے لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا. بوڑھے ان پڑھ والدین قانونی کارروائی سے لاعلم. غریب والد اور والدہ بچی کو لے کر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

منڈی بہاؤالدین۔ہسپتال انتظامیہ بھی تعاون کرنے کو تیار نہیں۔ والد کی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں دوائیاں۔ہمارے پاس پیسے نہیں بڑے لوگوں کے خلاف کارروائی کیا کریں گے والدہ

منڈی بہاوالدین: ڈی ایچ کیو اسپتال میں لڑکی کا میڈیکل نہیں ہوسکا

2 تبصرے “مانگٹ میں با اثر افراد کو 16 سالہ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی. لڑکی نے زہر پی لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں