میانہ گوندل: ایک اور بنت حوا غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی. تین دن میں تین خواتین غیرت کے نام پر قتل

ملکوال: ایک اور بنت حوا غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی. تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ میں تین دن مین تین خواتین غیرت کے نام پر قتل۔

ملکوال:17 سالہ فریحہ بی بی کو سگے بھائی تصور نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ ملزم تصور چدھڑ کو اپنی بہن کے کردار پر شک تھا۔ پولیس

ملکوال: نعش پوسٹمارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال ملکوال منتقل، مقدمہ درج ملزم کی تلاش جاری ۔ پولیس

یہ بھی پڑھیں: میانہ گوندل: دیرینہ دشمنی پر منظور نامی شخص مخالفین کی فائرنگ سے قتل

میانہ گوندل: ایک اور بنت حوا غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی. تین دن میں تین خواتین غیرت کے نام پر قتل” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں