وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار منڈی بہاوالدین میں صرف 20 منٹ کا دورہ کر کے روانہ ہو گئے۔ دورہ کی تصاویر دیکھیں

منڈی بہاؤالدین : وزیر اعلیٰ پنجاب کی منڈی بہاوالدین آمد۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار احساس ایمرجنسی ریلیف سنٹر بھکی شریف پہنچ گئے.

انتظامیہ نے میڈیا کو کوریج سے روک دیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے احساس پروگرام سنٹر کے انتظامات کا معائنہ کیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے احساس پروگرام کی رقوم عوام میں تقسیم کیں۔ وزیر اعلی پنجاب منڈی بہاوالدین میں صرف 20 منٹ رکے اور واپس روانہ ہو گئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار منڈی بہاوالدین میں صرف 20 منٹ کا دورہ کر کے روانہ ہو گئے۔ دورہ کی تصاویر دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں