فقیریاں کے رہائشی شخص کو کورونا پازیٹو آنے پر اس کے گھر اور گردونواح میں 500 گز کے علاقے کوسیل کردیا گیا

ملک وال کے علاقے فقیریاں کے رہائشی شخص کو کورونا پازیٹو آنے پر ڈی ایچ کیو منڈی بہاوالدین ایڈمٹ کر کے اس کےگھر اور گردونواح میں 500 گز کے علاقے کوسیل کردیا گیا.

یہ بھی پڑھیں: ملک وال: ہیڈ فقیریاں کے رہائشی کا کورونا ٹیسٹ رزلٹ پازیٹو آگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر

اپنا تبصرہ بھیجیں