ملک وال: ہیڈ فقیریاں کے رہائشی کا کورونا ٹیسٹ رزلٹ پازیٹو آگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر

منڈی بہاؤالدین تحصیل ملک وال کے گاؤں ہیڈ فقیریاںمیں کورونا کا ایک کنفرم کیس سامنے آ گیا جس کے بعد گاؤں کو سیل کر دیا گیا جبکہ متاثرہ شخص محمد نواز کو آیسولیشن روم وارڈ ڈی ایچ کیو منڈی بہاوالدین منتقل کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ملک وال کی لوگوں سے حکومتی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی استدعا ۔ اس کیس کو شامل کر کے ابتک ضلع منڈی بہاوالدین کے کنفرم کورونا کیسز 20 ہو گئے

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین: گوڑھا محلہ میں کورونا وائرس کے مذید 5 کیسز۔ تعداد 19 ہو گئی

2 تبصرے “ملک وال: ہیڈ فقیریاں کے رہائشی کا کورونا ٹیسٹ رزلٹ پازیٹو آگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر

اپنا تبصرہ بھیجیں