لاک ڈاون، کڑا پہرا بھی ڈاکووں کو نہ پکڑ سکا، 36گھنٹوں میں ڈکیتی کی 3وارداتیں۔ مسلح ڈاکو کچہری روڈ پر کامیاب واردات کرکے فرار

منڈی بہاؤالدین ۔لاک ڈاون، کڑا پہرابھی ڈاکووں کو نہ پکڑ سکا، 36گھنٹوں میں ڈکیتی کی 3وارداتیں۔ مسلح ڈاکو کچہری روڈ پر کامیاب واردات کرکے فرار

منڈی بہاؤالدین ۔تین ڈاکو موٹرسائیکل پر آئے، گن پوائنٹ پر نقدی اورکھانے کا سامان لوٹ کرفرارہوگئے۔ دکاندار گذشتہ روز میڈیکل سٹور اور گلی میں خواتین کو لوٹنے کی وارداتیں ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین شہر اور گردونواح میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ۔24گھنٹوں میں دو ڈاکو خواتین سے 50ہزار چھین کر فرار ہوگئے

منڈی بہاؤالدین ۔پولیس کی سخت سکیورٹی اور ناکہ بندی کے باوجود ڈاکو فرارہونے میں کامیاب. تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

منڈی بہاؤالدین ۔ علاقہ کی ناکہ بندی کردی ہے جلد ملزمان کو گرفتارکرلیں گے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی

لاک ڈاون، کڑا پہرا بھی ڈاکووں کو نہ پکڑ سکا، 36گھنٹوں میں ڈکیتی کی 3وارداتیں۔ مسلح ڈاکو کچہری روڈ پر کامیاب واردات کرکے فرار” ایک تبصرہ

  1. Sir aap se yeh arz ki thi ki kh united book depo shop khulwanne k lie request kerin kam az kam aik din ya daily 3 ghante ta kh students ko bboks ki frahmi yakeni bnai ja sake thank u

اپنا تبصرہ بھیجیں