منڈی بہاوالدین: گوڑھا محلہ میں کورونا وائرس کے مذید 5 کیسز۔ تعداد 19 ہو گئی

منڈی بہاؤالدین میں مذید پانچ شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ۔ ضلع میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 19ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین میں کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی

منڈی بہاوالدین کے شہر گوڑھا محلہ سے کورونا کے مذید پانچ نئے پازیٹو کیسز سامنے آگئے ، گوڑھا محلہ قبرستان مسجد اور گلی سیل کی جانے کا امکان

منڈی بہاوالدین: گوڑھا محلہ میں کورونا وائرس کے مذید 5 کیسز۔ تعداد 19 ہو گئی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں